February 22, 2025 10:40 AM

views 18

اب تک 59 کروڑ 31 لاکھ سے زیادہ عقیدتمند پریاگ راج میں مہا کمبھ کے تروینی سنگم پر پوتر ڈبکی لگا چکے ہیں۔

اب تک 59 کروڑ 31 لاکھ سے زیادہ عقیدتمند پریاگ راج میں مہا کمبھ کے تروینی سنگم پر پوتر ڈبکی لگا چکے ہیں۔ پوری دنیا سے لاکھوں لوگ ہر روز اس عظیم الشان میلے میں شرکت کے لیے پریاگ راج پہنچ رہے ہیں۔ V/C Adarsh سنت، عقیدتمند اور زندگی کے ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے یاتریوں کا مہاکمبھ پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی دوران آسام کے وزیراعلیٰ  ہیمنتا بسوا سرما نے پوتر ڈبکی لگائی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے جناب سرما نے اسے ایک خوش نصیبی کا لمحہ قرار دیا اور کہا کہ وہ اس موقع کے لیے انتہائی شکرگزار ہیں۔ S/B Himant...