February 10, 2025 9:49 AM February 10, 2025 9:49 AM

views 17

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ کا دورہ کریں گی اور گنگا، جمنا اور سرسوَتی ندیوں کے تریوینی سنگم میں پوَتر ڈبکی لگا کر پوجا کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ کا دورہ کریں گی اور گنگا، جمنا اور سرسوَتی ندیوں کے تریوینی سنگم میں پوَتر ڈبکی لگا کر پوجا کریں گی۔ صدر جمہوریہ پریاگ راج کے اکشے وَت اور بڑے ہنومان مندر کا بھی دورہ کریں گی۔ اس کے علاوہ وہ ڈیجیٹل مہا کمبھ ایکسپیرئنس سینٹر میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے مہا کمبھ کی گہرائی کو محسوس کریں گی۔ اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ بھی صدر جمہوریہ کے ہمراہ رہیں گے۔ ہمارے نمائندے نے بتایا کہ مہا کمبھ میلے میں عقیدتمندوں کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے۔ پیش ...