February 2, 2025 9:44 AM

views 14

اترپردیش کے پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ دستکاروں کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم ثابت ہو رہا ہے۔

اترپردیش کے پریاگ راج میں جاری مہا کمبھ دستکاروں کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم ثابت ہو رہا ہے۔ اُنہیں اپنی دستکاریوں اور کوٹیج پروڈکٹس کو اُجاگر کرنے کے لیے خوب موقع مل رہا ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ ایک ضلع ایک پروڈکٹ نمائش میں ریاست کے مالا مال ورثے کو پیش کیا جا رہا ہے۔ اس نمائش میں 75 منفرد جغرافیائی اشارے والی مصنوعات GI پروڈکٹس کو اُجاگر کیا جا رہا ہے۔ V/C - Aman Yadav ایک ضلع ایک پروڈکٹ مقامی دست کاروں کے لیے بڑی تبدیلی لا رہا ہے۔ مرکزی حکومت کی اس پہل کے تحت انھیں ٹریننگ، وسائل او...