January 16, 2025 10:14 AM January 16, 2025 10:14 AM

views 13

پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ میں صحت نگہداشت پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔

پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ میں صحت نگہداشت پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔ صحت کی دیکھ بھال سے متعلق کوششوں میں مہا کمبھ  کی ایک پہل Netra Kumbh ہے،جس کا مقصد بصارت سے محرومی پر قابو پانا ہے۔ ایک رپورٹ V/C Anupam Mishra نیتر کُمبھ کے اہداف میں پانچ لاکھ OPD منعقد کرنا، نین سُکھ نظر کے چشمے تقسیم کرنا اور روزانہ کی بنیاد پر 10 ہزار مریضوں کو دیکھنا شامل ہے۔ 10 ایکڑ کے رقبے پر محیط نیتر کُمبھ میں 11 ایسے بڑے مرکز بنائے گئے ہیں، جہاں میلے میں آنے والے لوگ اپنی آنکھوں کی جانچ کرا سکتے ہیں۔ رجسٹریشن کے ب...