February 21, 2025 9:55 AM
15
اترپردیش کی مختلف جیلوں میں بند قیدیوں کو جیل کے احاطے میں ہی آج پریاگ راج مہا کمبھ کا پوَتر اشنان کرایا جائے گا۔
اترپردیش کی مختلف جیلوں میں بند قیدیوں کو جیل کے احاطے میں ہی آج پریاگ راج مہا کمبھ کا پوَتر اشنان کرایا جائے گا۔ اترپردیش سرکار نے ایک نئی پہل کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت پریاگ راج میں تریوینی سنگم سے پوَتر جل، جیل کمپلیکس میں لایا جائے گا۔ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ اس پہل سے قیدیوں کو بھی جیل میں بند رہنے کے باوجود اپنے مذہبی اور ثقافتی عقیدوں پر عمل کرنے کا موقع مل سکے گا۔ پیش ہے رپورٹ۔ V/C Adarsh / Abhishek پریاگ راج کے تریوینی سنگم سے پانی مٹکوں میں لایا جائے گا اور جی...