January 12, 2025 9:48 AM

views 22

پریاگ راج میں، مہا کُمبھ، کل Paush پورنیما کے موقع پر پہلے امرت اَسنان کے ساتھ شروع ہوگا۔

پریاگ راج میں، مہا کُمبھ، کل Paush پورنیما کے موقع پر پہلے امرت اَسنان کے ساتھ شروع ہوگا۔ اِس عظیم الشان تقریب کے لیے سبھی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ اُن لاکھوں عقیدتمندوں کے لیے جو شہر کا دورہ کر رہے ہیں، صاف ستھری ہوا اور صحتمند ماحول کو یقینی بنانے کے لیے پورے پریاگ راج میں مختلف مقامات پر گھنے پیڑ لگائے گئے ہیں۔ حکومت نے، مِیاواکی تکنیک کے ذریعے گزشتہ 2 سال میں کئی آکسیجن بینک قائم کیے ہیں، جو اب ہرے بھرے جنگل میں بدل گئے ہیں۔ اِس قدم سے نہ صرف ہریالی میں اضافہ ہوا ہے بلکہ ہوا کے معیار میں ...