February 19, 2025 10:04 AM

views 19

اترپردیش حکومت اور مہاکمبھ میلے کی اتھارٹی نے اُن افواہوں کو مسترد کردیا ہے جس میں کہا جا رہا تھا کہ پریاگ راج مہاکمبھ کو اِس مہینے کی 26 تاریخ کے بعد بڑھا دیا گیا ہے۔

اترپردیش حکومت اور مہاکمبھ میلے کی اتھارٹی نے اُن افواہوں کو مسترد کردیا ہے جس میں کہا جا رہا تھا کہ پریاگ راج مہاکمبھ کو اِس مہینے کی 26 تاریخ کے بعد بڑھا دیا گیا ہے۔ پریاگ راج ڈسٹرکٹ ضلع مجسٹریٹ رویندر مندھاد نے وضاحت کی ہے کہ سوشل میڈیا یہ افواہیں بڑے پیمانے پر پھیل رہی ہے، بالکل بے بنیاد ہے۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے: V/C Adarsh / Abhishek مہاکمبھ اپنے طے شدہ پروگرام کے مطابق 26 فروری کو اختتام پذیر ہوگا۔ باقی دنوں میں عقیدتمندوں کے بلا رکاوٹ سفر کو یقینی بنانے اور انھیں سنگم میں پوِتر ڈبکی ل...