January 23, 2025 10:44 AM

views 15

پریاگ راج میں مہاکمبھ میلے میں شرکت کرنے والے عقیدت مندوں اور یاتریوں کو اب ضروری سہولیات تلاش کرنے کے لیے بھٹکنے کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ ان کی سہولت کی خاطر ایک نیا چیٹ بوٹ متعارف کرایا گیا ہے۔

پریاگ راج میں مہاکمبھ میلے میں شرکت کرنے والے عقیدت مندوں اور یاتریوں کو اب ضروری سہولیات تلاش کرنے کے لیے بھٹکنے کی ضرورت نہیں پڑے گی کیونکہ ان کی سہولت کی خاطر ایک نیا چیٹ بوٹ متعارف کرایا گیا ہے۔ تین نئی خصوصیات سے لیس، آرٹیفیشیل انٹلی جنس پر مبنی چیٹ بَوٹ کا مقصد یاتریوں اور عقیدت مندوں کے تجربے میں اضافہ کرنا ہے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Anand Kumar یہ ”چیٹ بوٹ“ صارف کو ایک کلومیٹر کے دائرے میں پارکنگ کے مقامات، کھانے پینے کی جگہوں اور اسپتالوں کے بارے میں درست تفصیلات فراہم کرے ...