January 10, 2025 9:37 AM January 10, 2025 9:37 AM
18
مہا کنبھ 2025 کا انعقاد اترپردیش کے پریاگ راج میں 13 جنوری سے 26 فروری تک کیا جائے گا۔
مہا کنبھ 2025 کا انعقاد اترپردیش کے پریاگ راج میں 13 جنوری سے 26 فروری تک کیا جائے گا۔ عظیم الشان تقریب کا آغاز پوش پورنیما پر پوِتر امرِت اِسنان سے ہوگا اور مہاشیوراتری کے دن آخری امرت اسنان کے ساتھ مہاکنبھ 2025 اختتام پذیر ہوجائے گا۔اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ ِاس سال 40 کروڑ سے زیادہ عقیدت مندوں کے آنے کا امکان ہے، جس سے دو لاکھ کروڑ روپے کی اقتصادی ترقی کی امید ہے۔ وہ کَل شام پریاگ راج میں مہاکنبھ کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا کو تفصیل بتارہے تھے۔ وزیراعلیٰ نے ...