January 15, 2025 10:45 AM January 15, 2025 10:45 AM

views 15

پریاگ راج میں مہاکمبھ جاری ہے۔

پریاگ راج میں مہاکمبھ جاری ہے۔ مکرسنکرانتی امرت اسنان کے موقع پر کل تریوینی سنگم پر ساڑھے تین کروڑ سے زیادہ عقیدتمندوں نے پوِتر ڈبکی لگائی۔ اس ثقافتی تقریب سے ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ انفارمیشن ٹکنالوجی کی وزارت نے کثیر لسانی رسائی کو ممکن بنانے کے لیے ”بھاشنی“ کے ذریعے مہاکمبھ میں ٹکنالوجی مدد فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔ پیش ہے ایک رپورٹ V/C Anupam / Anand زبانوں کے ترجمے کا پلیٹ فارم ”بھاشنی“ مہاکمبھ کے دوران گیارہ زبانوں میں کثیر لسانی رسائی فراہم کر رہا ہے۔ زبانوں کے ترجمے کا اِس کا ایکو...