December 8, 2025 10:05 AM
15
مہاراشٹر قانون اسمبلی کا سرمائی اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے۔
مہاراشٹر قانون اسمبلی کا سرمائی اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے۔ مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی کا ایک ہفتہ طویل سرمائی اجلاس آج سے ذیلی راجدھانی ناگپور میں شروع ہو رہا ہے، جو 14 دسمبر تک جاری رہے گا۔ اجلاس کے پہلے دن سپلیمنٹری مطالبات پیش کیے جائیں گے۔ مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دویندر فڑنویس نے بتایا کہ اجلاس کے دوران حکومت زراعت سمیت سبھی موضوعات پر بات چیت کیلئے تیار ہے اور اس دوران 18 بل پیش کیے جائیں گے۔ اس دوران حزب اختلاف کے رہنماؤں، کانگریس کے وِجے وڈیٹّوار اور شیو سینا UBT کے بھاسکر جادَھو نے الزام ...