August 13, 2025 9:36 AM
محکمہئ موسمیات نے ممبئی، تھانے، رائے گڑھ اور رتنا گری ضلعوں کے لیے Yellow الرٹ جاری کیا ہے، جبکہ وِدربھ کے لیے، کل تک کے لیے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔
محکمہئ موسمیات نے ممبئی، تھانے، رائے گڑھ اور رتنا گری ضلعوں کے لیے Yellow الرٹ جاری کیا ہے، جبکہ وِدربھ کے لیے، کل تک کے لیے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمے نے کہا ہے کہ ممبئی اور اِس سے متصل ضلعوں میں ہلکی سے اوسط بارش ہوگی، نیز گرج چمک کے ساتھ چھینٹا پڑنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امک...