April 29, 2025 10:10 AM
مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دویندر فڑنویس نے کہا ہے کہ Waves-2025 کی میزبانی کرنا مہاراشٹر کیلئے قابل فخر ہے۔
مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دویندر فڑنویس نے کہا ہے کہ Waves-2025 کی میزبانی کرنا مہاراشٹر کیلئے قابل فخر ہے۔ انہوں نے ایک مئی سے 4 مئی تک ممبئی میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں شرکت کرنے کی لوگوں سے اپیل کی ہے۔ جناب فڑنویس نے Waves کو بھارت کی تخلیقی مہارت کے عالمی اسٹیج پر مظاہرے کا بڑا موق...