January 2, 2025 10:42 AM

views 27

مہاراشٹر کے گڈھ چرولی ضلعے میں کَل 11 نکسلیوں نے وزیراعلیٰ دیویندر فڑ نویس کے سامنے خود سپردی کی۔

مہاراشٹر کے گڈھ چرولی ضلعے میں کَل 11 نکسلیوں نے وزیراعلیٰ دیویندر فڑ نویس کے سامنے خود سپردی کی۔ یہ ماؤنواز جن کے سر پر ایک اعشاریہ صفر تین کروڑ روپے کا انعام تھا، سیکیورٹی اہلکاروں پر حملے کرنے میں شامل تھے۔ خود سپردگی کرنے والوں میں Dhandkaranya زونل کمیٹی کا ممبر ویمل چندر سِدم عرف Tarakka شامل ہے، جو پچھلے 38 برسوں سے نکسلی تحریک میں شامل تھا۔ جناب فڑنویس نے C-60 کمانڈوز اور افسران کو بھی نکسل مخالف کارروائیوں کے تئیں اُن کی بہادری پر مبارکباد پیش کی۔ ایک رپورٹ V/C- Bhavana وزیراعلیٰ دیویین...