April 10, 2025 10:08 AM April 10, 2025 10:08 AM

views 13

مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے ریاست بھر کی صحافیوں کی تنظیموں کو یقین دلایا ہے کہ ریاستی حکومت کی طرف سے تجویز کردہ عوامی سکیورٹی سے متعلق خصوصی ایکٹ داخلی سلامتی کے لیے انتہائی اہم ہے۔

مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے ریاست بھر کی صحافیوں کی تنظیموں کو یقین دلایا ہے کہ ریاستی حکومت کی طرف سے تجویز کردہ عوامی سکیورٹی سے متعلق خصوصی ایکٹ داخلی سلامتی کے لیے انتہائی اہم ہے۔ وہ کل ممبئی میں صحافیوں کی مختلف تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ مجوزہ قانون سازی کے حوالے سے ان کے خدشات دور کرنے کے لیے بات کر رہے تھے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اس قانون سے صحافیوں یا کسی عام شہری کو پریشانی نہیں ہوگی اور نہ ہی اس سے ان کی    اظہارِ رائے کی آزادی پر کوئی آنچ آئے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس قا...