September 24, 2025 10:20 AM September 24, 2025 10:20 AM
8
مہاراشٹرکے وزیراعلیٰ ریاست کے، سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے جبکہ مغربی بنگال میں، رات بھر کی بارش میں مرنے والوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔
مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دویندر فڑنویس آج ریاست کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے اور راحت اور بچاؤ کارروائیوں کا جائزہ لیں گے۔ شدید بارش اور Lower Terna پروجیکٹ سے پانی چھوڑے جانے کے بعد Ternaندی میں شدید طغیانی آ گئی، جس سے ریاست کے لاتور ضلعے کے اوسا تعلقے کا گاؤں شدید طور پر متاثر ہوا ہے۔ کئی گھر پانی میں ڈوب گئے ہیں اور احتیاطی قدم کے طور پر لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔ سیلاب کے پانی کی وجہ سے لاتور-شولا پور قومی شاہراہ کو جزوی طور پر بند رکھا گیا تھا۔ مغربی بنگال میں، ر...