March 27, 2025 9:51 AM

views 17

مہاراشٹرمیں کَل ممبئی کے ودھان بھون میں وزیراعلیٰ دیویندر فڈنویس کی صدارت میں ریاست کے عوامی صحت کے محکمے سے متعلق جائزہ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

مہاراشٹرمیں کَل ممبئی کے ودھان بھون میں وزیراعلیٰ دیویندر فڈنویس کی صدارت میں ریاست کے عوامی صحت کے محکمے سے متعلق جائزہ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ اس جائزہ میٹنگ میں طبی تعلیم کے وزیر حسن مشرف، عوامی صحت کے وزیر پرکاش Abitkar، صحت کی وزیر مملکت میگھنا بورڈیکر اور چیف سکریٹری سُجاتا سونک نے شرکت کی۔ اس دوران وزیراعلیٰ نے ہدایت دی کہ ریاست کے عوام کی پانچ کلومیٹر کے دائرے میں ہی معیاری طبی خدمات تک رسائی ہونی چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ زیادہ سے زیادہ صحت دیکھ بھال اسکیمیں اور خدمات آئن لائن طرز پر دستی...