January 12, 2025 9:54 AM

views 21

شیو سینا اُدھو بالا صاحب ٹھاکرے گروپ کے رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت نے اعلان کیا ہے کہ اُن کی پارٹی مقامی بلدیاتی انتخابات اکیلے لڑے گی۔

شیو سینا اُدھو بالا صاحب ٹھاکرے گروپ کے رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت نے اعلان کیا ہے کہ اُن کی پارٹی مقامی بلدیاتی انتخابات اکیلے لڑے گی۔ اِن میں ممبئی میونسپل کارپوریشن، تھانے، پُونے اور ناگپور کے مقامی بلدیاتی انتخابات شامل ہیں۔ ممبئی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جناب راؤت نے واضح کیا کہ پارٹی کو اپنی طاقت کا پتہ لگانے کی ضرورت ہے اور پارٹی سربراہ اُدھو ٹھاکرے نے اِن مقامات پر اکیلے انتخاب لڑنے کا مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لوک سبھا اور ریاستی اسمبلی انتخابات میں پارٹی کارکنوں کو موقع نہیں...