December 22, 2025 10:20 AM December 22, 2025 10:20 AM

views 2

مہاراشٹر میں BJP، شیو سینا اور NCP پر مشتمل Mahayuti اتحاد نے میونسپل کونسلوں اور نگر پنچایتوں کے انتخابات میں شاندار جیت حاصل کی ہے۔

مہاراشٹر میں BJP، شیو سینا اور NCP پر مشتمل Mahayuti اتحاد نے بلدیاتی اداروں کے صدور کے 207 عہدوں پر جیت حاصل کرکے 288 میونسپل کونسلوں اور نگر پنچایتوں کے انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ اپوزیشن کے مہا وِکاس اگھاڑی کو مجموعی طور پر صرف 44 سیٹیں ملی ہیں۔ ریاست کے انتخابی کمیشن کے مطابق BJP نے میونسپل صدور کے 117 عہدوں پر جیت حاصل کی ہے جبکہ شیوسینا کو 53 اور NCP کو 37 عہدوں پر کامیابی ملی ہے۔ کانگریس نے 28 سیٹیں جیتی ہیں جبکہ NCP (SP) کو 7 اور شیوسینا (UBT) کو 9 سیٹیں ملی ہیں۔ 286 میونسپل...