January 5, 2025 9:46 AM January 5, 2025 9:46 AM
11
اترپردیش حکومت مہا کُمبھ میلہ 2025 کو اسپین کے بین الاقوامی سیاحتی میلے میں فروغ دے گی۔
اترپردیش حکومت مہا کُمبھ میلہ 2025 کو اسپین کے بین الاقوامی سیاحتی میلے میں فروغ دے گی۔ روحانی، تاریخی اور ثقافتی اہمیت کو اُجاگر کرتے ہوئے مہا کُمبھ میلے کو انسانیت کے ایک ثقافتی ورثے کے طور پر پیش کیا جائے گا۔ اترپردیش کے سیاحتی محکمے نے عالمی سطح پر مہا کُمبھ میلے کی اہمیت کو اُجاگر کرنے کے لیے ایک منصوبہ تیار کیا ہے، جس کے ذریعہ Madrid کے بین الاقوامی سیاحتی میلے میں مہا کُمبھ کی زیادہ سے زیادہ نمائش کو یقینی بنایا جا سکے گا۔ اس اہم تقریب کو دیکھنے کے لیے دنیا بھر میں لوگوں کو دعوت نامے بھی...