January 11, 2025 10:30 AM
اترپردیش کے پریاگ راج میں مہا کمبھ 2025 روحانیت اور اختراع کا ایک شاندار امتزاج ہونے جا رہا ہے جس میں جدید ڈجیٹل ترقی کے ساتھ مقدس روایات کو ایک ساتھ لایا جائے گا۔
اترپردیش کے پریاگ راج میں مہا کمبھ 2025 روحانیت اور اختراع کا ایک شاندار امتزاج ہونے جا رہا ہے جس میں جدید ڈجیٹل ترقی کے ساتھ مقدس روایات کو ایک ساتھ لایا جائے گا۔ اِس عظیم الشان تقریب کے دوران سائبر خطروں سے نمٹنے کے لیے خصوصی بندوبست کیا گیا ہے۔ ایک رپورٹ V/C Anupam Mahkumbh مہاکمبھ م...