January 3, 2025 10:07 AM

views 24

مہاراشٹر کے وزیر دِویندر فڑنویس نے اعلان کیا ہے کہ ریاست میں بنیادی ڈھانچے کے تمام پروجیکٹوں کی ایک منفرد شناخت ہوگی، جس سے نظام کو اصل دھارے میں لانے مدد ملے گی اور شفافیت آئے گی۔

مہاراشٹر کے وزیر دِویندر فڑنویس نے اعلان کیا ہے کہ ریاست میں بنیادی ڈھانچے کے تمام پروجیکٹوں کی ایک منفرد شناخت ہوگی، جس سے نظام کو اصل دھارے میں لانے مدد ملے گی اور شفافیت آئے گی۔ کل وزیر اعلیٰ کی صدارت میں منعقدہ کابینہ کی میٹنگ میں یہ فیصلہ لیا گیا۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔                         V/C - Bhavna مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دِویندر فڑنویس نے کہا کہ کئی محکمے ایک ہی جگہ پر ایک ہی پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں اور دوہرا کام کرنے سے بڑے پیمانے پر اخراجات اور نقصانات ہوتے ہیں۔ جس طرح آ...