ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 17, 2025 10:17 AM

آج حیدرآباد کی آزدی کا دن منایا جا رہا ہے۔ چھترپتی سمبھاجی نگر میں مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس پرچم لہرائیں گے۔

آج حیدرآباد کی آزدی کا دن منایا جا رہا ہے۔ چھترپتی سمبھاجی نگر میں مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس پرچم لہرائیں گے۔ لبریشن ڈے منانے کے لیے آج مختلف پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے۔ آج حیدرآباد کی آزادی کے دن کے موقعے پر وزیر اعلیٰ دیوندر فڑنویس چھترپتی سمبھاجی نگر میں پرچم...