April 16, 2025 9:26 AM
20
مہاراشٹر حکومت نے AI کے ذریعے انتظامی یکسر تبدیلی کے لیے IBM ٹیکنالوجی (انڈیا) کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔
مہاراشٹر حکومت نے AI کے ذریعے انتظامی یکسر تبدیلی کے لیے IBM ٹیکنالوجی (انڈیا) کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔ اس مفاہمت نامے پر کل ممبئی میں وزیر اعلیٰ دویندر فڑنویس، نائب وزراء اعلیٰ ایکناتھ شنڈے اور اجیت پوار کی موجودگی میں دستخط کیے گئے۔ سمجھوتے کے تحت ممبئی، پونے اور ناگپور میں مصنوعی ذہانت (AI) کے 3 مراکز قائم کیے جائیں گے اور IBMs تعلیمی اور تربیتی پلیٹ فارم کی مدد سے AI، سائبر سکیورٹی اور کلاؤڈ ٹیکنالوجیوں میں سرکاری ملازمین اور طلبا کو تربیت دی جائے گی۔ اس کا مقصد AI، ہائبرڈ ک...