January 7, 2026 9:54 AM January 7, 2026 9:54 AM
4
مہاراشٹر حکومت نے ایک مطالعاتی گروپ تشکیل دیا ہے جو اِس سال بھارتی مسلح افواج میں چار سالہ خدمات مکمل کرنے والے اگنی ویروں کے لیے باز آباد کاری اقدامات تجویزکرے گا۔
مہاراشٹر حکومت نے ایک مطالعاتی گروپ تشکیل دیا ہے جو اِس سال بھارتی مسلح افواج میں چار سالہ خدمات مکمل کرنے والے اگنی ویروں کے لیے باز آباد کاری اقدامات تجویزکرے گا۔ یہ گروپ تین مہینے میں اپنی رپورٹ پیش کرے گا۔ کرنل دیپک ٹھونگے کی قیادت والا پینل سرکاری، نیم سرکاری اور پرائیویٹ شعبے میں مواقع تلاش کرے گا اور ساتھ ہی اِن اگنی ویروں کے خود روزگار کیلئے تربیت اور مالی مدد کے امکانات ڈھونڈے گا۔ اِس سال اکتوبر - نومبر میں دو ہزار 839 اگنی ویروں کی پہلی Batch اپنی چار سالہ خدمات کی مدت مکمل کرے گی۔ ا...