August 27, 2025 9:52 AM
ملک بھر میں آج گنیش چترتھی، پوری عقیدت اور جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
مہاراشٹر کے ثقافتی کیلنڈر میں سب سے اہم تہواروں میں سے ایک، 10 روزہ گنیش اُتسَو کا آج سے آغاز ہو گیا ہے۔ گنیش اُتسَو کا اختتام اننت چتوردشی پر ہوگا۔ ”گنپتی بپّا موریا، منگل مورتی موریا“ کی گونج کے درمیان مہاراشٹر بھر میں عقیدتمند اپنے گھروں میں بھگوان گنیش کا خیر مقدم کر رہے ہ...