October 2, 2025 9:48 AM

views 26

مہاراشٹر میں، 69 واں دھمّ چکر پرورتن دن آج ناگپور میں منایا جا رہا ہے۔

مہاراشٹر میں، 69 واں دھمّ چکر پرورتن دن آج ناگپور میں منایا جا رہا ہے۔ بھارتی آئین کے معمار ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر نے 14 اکتوبر 1956 کو اپنے لاکھوں حامیوں کے ساتھ ناگپور میں وِجیہ دشمی کے موقعے پر بودھ مذہب اختیار کر لیا تھا۔ اس دن کو یاد کرنے کے لیے ہر سال دھمّ چکر پرورتن دن منایا جاتا ہے۔ 69 ویں دھمّ چکر پرورتن دن کی مرکزی تقریب آج شام ناگپور کی دیکشا بھومی میں منعقد کی جائے گی، جس میں کئی معزز شخصیات شرکت کریں گی۔ دیکشا بھومی استُوپ میں واقعے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کی مرکزی یادگار میں اُنہی...