August 2, 2025 10:10 AM
16
مہاراشٹر حکومت نے، گوکُل اشٹمی کے دوران منائے جانے والے دہی ہانڈی تہوار میں حصہ لینے والے گووِنداؤں کے لیے ڈیڑھ لاکھ روپے کے بیمہ تحفظ کا اعلان کیا ہے۔
مہاراشٹر حکومت نے، گوکُل اشٹمی کے دوران منائے جانے والے دہی ہانڈی تہوار میں حصہ لینے والے گووِنداؤں کے لیے ڈیڑھ لاکھ روپے کے بیمہ تحفظ کا اعلان کیا ہے۔ حکومت، اورینٹل انشورینس کمپنی کے ذریعے حصہ لینے والے ہر گووِندا کے لیے 75 روپے کے حساب سے بیمہ کی رقم ادا کرے گی، تاکہ اُن کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔ اس پالیسی کا مقصد اُن گووِنداؤں کی مدد کرنا ہے، جو انسانی مینار بناتے وقت اکثر زخمی ہو جاتے ہیں۔ اس کام کے لیے اسپورٹس ڈولپمنٹ فنڈ سے ایک کروڑ 12 لاکھ روپے مختص کیے جائیں گے۔ یہ اسکیم، مہاراشٹر...