June 4, 2025 9:46 AM
مہاراشٹر میں دیہی ہاؤسنگ کو اہم تقویت پہنچاتے ہوئے مرکزی حکومت نے مالی سال 2025-26 کیلئے پردھان منتری آواس یوجنا-گرامین PMAY-G کے تحت ریاست کیلئے اضافی 10 لاکھ 29 ہزار 957 مکانات کی منظوری دی ہے۔
مہاراشٹر میں دیہی ہاؤسنگ کو اہم تقویت پہنچاتے ہوئے مرکزی حکومت نے مالی سال 2025-26 کیلئے پردھان منتری آواس یوجنا-گرامین PMAY-G کے تحت ریاست کیلئے اضافی 10 لاکھ 29 ہزار 957 مکانات کی منظوری دی ہے۔ مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دویندر فڑنویس نے سوشل میڈیا پر اس کی اطلاع دی جس میں انہوں نے وزیر اع...