June 30, 2025 10:00 AM
15
مہاراشٹر سرکار نے اسکولوں سے، اپنی سہ لسانی پالیسی واپس لے لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے پالیسی کے مستقبل پر بات چیت کیلئے ایک کمیٹی کا اعلان کیاہے۔
مہاراشٹر سرکار نے پرائمری اسکولوں میں سہ لسانی پالیسی کے تحت ہندی کو تیسری زبان کے طور پر لازمی بنانے سے متعلق سرکاری حکم نامے کو واپس لے لیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ دیویندر فرنویس نے کل اعلان کیا کہ سہ لسانی پالیسی کا جائزہ لینے کے لیے جلد ہی ایک کمیٹی تشکیل دے جائے گی۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے: V/C Prathna مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی کے مانسون اجلاس سے پہلے وزیراعلیٰ دیویندر فرنویس نے اعلان کیا کہ 16 اپریل اور 17جون کو پرائمری اسکولوں میں سہ لسانی پالیسی سے متعلق جاری کردہ سرکاری حکم نامہ منسوخ ک...