ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 30, 2025 10:09 AM

مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے پہلگام  دہشت گردانہ حملے میں ریاست سے تعلق رکھنے والے متاثرین کے اہلِ خانہ کے لیے 50 لاکھ روپے کی مالی مدد کا اعلان کیا ہے۔

مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے پہلگام  دہشت گردانہ حملے میں ریاست سے تعلق رکھنے والے متاثرین کے اہلِ خانہ کے لیے 50 لاکھ روپے کی مالی مدد کا اعلان کیا ہے۔ ممبئی میں کابینہ میٹنگ میں، حکومت نے متاثرین کے  اہلِ خانہ کے لیے تعلیم اور ملازمت میں مدد فراہم کرنے کی بھی یقین د...