ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 30, 2025 10:00 AM

     مہاراشٹر سرکار نے اسکولوں سے، اپنی سہ لسانی پالیسی واپس لے لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے پالیسی کے مستقبل پر بات چیت کیلئے ایک کمیٹی کا اعلان کیاہے۔

مہاراشٹر سرکار نے پرائمری اسکولوں میں سہ لسانی پالیسی کے تحت ہندی کو تیسری زبان کے طور پر لازمی بنانے سے متعلق سرکاری حکم نامے کو واپس لے لیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ دیویندر فرنویس نے کل اعلان کیا کہ سہ لسانی پالیسی کا جائزہ لینے کے لیے جلد ہی ایک کمیٹی تشکیل دے جائے گی۔ مزید تفصیل ...