May 22, 2025 10:09 AM
مہاراشٹر سرکار نے ایپ پر مبنی Cab خدمات کے لیے Aggregator پالیسی کو نوٹیفائی کر دیا ہے۔
مہارشٹرسرکار نے ایپ پر مبنی ٹیکسی خدمات جیسے اولا اور اوبر کیلئے اپنی Aggregator پالیسی کا اعلان کیاہے۔ اس پالیسی میں کرایہ، ڈرائیور کی تربیت، ای وی کو اپنانے نیز منسوخ کرنے پر مالی جرمانہ سے متعلق ضابطے متعارف کرائے گئے ہیں۔ ایک سرکاری قرارداد منگل کے روز جاری کی گئی اور اسے ریاس...