April 14, 2025 10:11 AM April 14, 2025 10:11 AM
12
مہاراشٹر میں امبیڈکر جینتی کے موقع پر برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن نے اُن عقیدتمندوں کے لیے مختلف خدمات کے انتظامات کیے ہیں، جو ممبئی کے Chaityabhoomi میں اپنا خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے آئے ہیں۔
مہاراشٹر میں امبیڈکر جینتی کے موقع پر برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن نے اُن عقیدتمندوں کے لیے مختلف خدمات کے انتظامات کیے ہیں، جو ممبئی کے Chaityabhoomi میں اپنا خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے آئے ہیں۔ Rajgriha میں واقع اُن کی رہائش گاہ Chaityabhoomi میں ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر میموریل اور اطراف کے علاقوں کو سجایا گیا ہے۔ ایک رپورٹ V/C - Prathna ہر سال لاکھوں عقیدتمند بھارتی آئین کے معمار ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لے Chaitrabhoomi ممبئی میں جمع ہوتے ہیں۔ برہن ممبئی میونسپل کا...