September 8, 2025 9:36 AM
پوری دنیا میں، اجرام فلکی کا مشاہدہ کرنے والوں نے کل رات حیرت انگیز نظارہ دیکھا۔
پوری دنیا میں، اجرام فلکی کا مشاہدہ کرنے والوں نے کل رات حیرت انگیز نظارہ دیکھا۔ یہ نظارہ مکمل چاند گرہن تھا، جسے چندر گرہن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ اِس سال کا دوسرا چاند گرہن تھا۔ زمین کی پرچھائی نے چاند کو رات 9 بجکر 57 منٹ پر ڈھکنا شروع کر دیا تھا اور 11 بجکر ایک منٹ پر زمی...