ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 12, 2025 9:32 AM

اترپردیش کے لکھنؤ ضلع کے کاکوری علاقے میں روڈ ویز کی ایک بس کے پلٹ جانے سے کم از کم 5 افراد ہلاک اور  10 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔

اترپردیش کے لکھنؤ ضلع کے کاکوری علاقے میں روڈ ویز کی ایک بس کے پلٹ جانے سے کم از کم 5 افراد ہلاک اور  10 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ کَل دیر شام یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا، جب ہردوئی ضلع سے آرہی یہ بس اپنا کنٹرول کھوبیٹھی اور ایک واٹر ٹینکر سے ٹکرانے کے بعد 20 فٹ گہرے گڈھے میں جاگری۔ لکھنؤ کے...