ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 11, 2025 3:30 PM

ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی کے وزیر  بھوپیندر یادو نے کہا ہے کہ حکومت ملک بھر میں جنگلی جانوروں کی پناہ گاہوں کے تحفظ، نگرانی اور انتظام کیلئے جنگلی جانوروں کی پناہ گاہوں سے متعلق اسکیم کی مربوط ترقی کو عملی جامہ پہنارہی ہے۔

ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا کی تبدیلی کے وزیر  بھوپیندر یادو نے کہا ہے کہ حکومت ملک بھر میں جنگلی جانوروں کی پناہ گاہوں کے تحفظ، نگرانی اور انتظام کیلئے جنگلی جانوروں کی پناہ گاہوں سے متعلق اسکیم کی مربوط ترقی کو عملی جامہ پہنارہی ہے۔ آج لوک سبھا میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئ...