December 3, 2025 3:20 PM

views 16

اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ جعلی خبریں جمہوریت کیلئے ایک خطرہ ہیں۔

اطلاعات ونشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ جعلی خبریں جمہوریت کیلئے ایک خطرہ ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جعلی خبروں اور مصنوعی ذہانت سے کی جانے والی دھوکہ دہی کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ آج لوک سبھا میں وقفہ سوال کے دوران ضمنی سوالات کا جواب دیتے ہوئے جناب ویشنو نے کہا کہ مسودہ کا ایک نیا ضابطہ شائع کیا گیا ہے، تاکہ مصنوعی ذہانت سے کی جانے والی دھوکہ دہی کی شناخت کی جاسکے اور اُس کے خلاف کارروائی کی جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے ساتھ ساتھ پریس کونسل آف انڈیا، دونوں اُن...