December 18, 2025 9:39 AM December 18, 2025 9:39 AM

views 2

لوک سبھا میں، ”وِکست بھارت-G Ram G“ بل 2025 پر بحث مکمل ہو گئی ہے۔ زراعت اور دیہی ترقی کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان آج بحث کا جواب دیں گے۔

دیہی ترقی، زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان آج لوک سبھا میں وِکست بھارت-روزگار کی گارنٹی اور Ajeevika مشن گرامین یعنی ”وِکست بھارت-G Ram G“ بل 2025 پر بحث کا جواب دیں گے۔ مذکورہ بل پر بحث مکمل کرنے کیلئے لوک سبھا کی کارروائی کل رات دیر گئے تک جاری رہی۔ یہ بل 20 سال پرانے مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار گارنٹی ایکٹ 2005 کی جگہ لے گا۔ مذکورہ بل میں 2047 تک وِکست بھارت کے قومی نظریے کے عین مطابق ایک دیہی ترقیاتی فریم ورک قائم کرنے کی بات کہی گئی ہے۔ لوک سبھا میں وِکست بھارت ...