August 18, 2025 3:38 PM
تعلیم کے وزیر مملکت جینت چودھری نے کہا ہے کہ حکومت نے اسکولوں میں طلباء کی سلامتی کے معاملے میں کسی بھی چوک کو بالکل بھی برداشت نہ کرنے کی پالیسی اختیار کی ہوئی ہے۔
تعلیم کے وزیر مملکت جینت چودھری نے کہا ہے کہ حکومت نے اسکولوں میں طلباء کی سلامتی کے معاملے میں کسی بھی چوک کو بالکل بھی برداشت نہ کرنے کی پالیسی اختیار کی ہوئی ہے۔ آج لوک سبھا میں وقفہ سوالات کے دوران ضمنی سوالوں کا جواب دیتے ہوئے جناب چودھری نے کہا کہ طلباء کی سلامتی کے سل...