November 25, 2024 11:00 AM
12
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے اراکین پارلیمنٹ پر زور دیا ہے کہ وہ آئین ساز اسمبلی کے بحث و مباحثے اور بات چیت سے تحریک حاصل کرتے ہوئے ایوان میں پارلیمنٹ کے وقار کی پاسداری کریں۔
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے اراکین پارلیمنٹ پر زور دیا ہے کہ وہ آئین ساز اسمبلی کے بحث و مباحثے اور بات چیت سے تحریک حاصل کرتے ہوئے ایوان میں پارلیمنٹ کے وقار کی پاسداری کریں۔ آکاشوانی نیوز کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں جناب برلا نے اس امید کا اظہار کیا کہ مثبت اور تعمیری بحث و مباحثے کی روایت کا سلسلہ جاری رہے گا۔ انھوں نے اراکین پارلیمنٹ سے اپیل کی کہ وہ پارلیمنٹ میں وقارکے اعلیٰ معیار کو قائم کریں۔ ریزرویشن کے معاملے پر ایک سوال کے جواب میں جناب برلا نے کہا کہ سیاسی جماعتیں اِس معاملے پر ا...