December 3, 2025 3:25 PM

views 21

  حکومت نے پارلیمنٹ میں ’سنچار ساتھی ایپ‘ پر اپوزیشن کے جاسوسی کے دعوے مسترد کردیئے ہیں۔

مواصلات کے مرکزی وزیر Jyotiraditya Scindia نے اپوزیشن کے جاسوسی کے الزامات کو آج یہ کہتے ہوئے مسترد کردیا کہ سنچار ساتھی ایپ سے جاسوسی نہ تو ممکن ہے اور نہ ہی یہ ہوگی۔ آج لوک سبھا میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے جناب سندھیا نے واضح کیا کہ صارفین اِس ایپ کے فائدے حاصل کرنے کیلئے اپنی مرضی سے رجسٹر کرکے اِسے سرگرم کر سکتے ہیں اور وہ اِسے کسی بھی وقت اپنے موبائل فون سے ہٹا سکتے ہیں یا Deactivate کر سکتے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ نریندر مودی سرکار نے شہریوں کو دھوکہ دہی کی سرگرمیوں سے محفوظ رکھنے کیلئے یہ...