December 16, 2025 3:58 PM
17
زراعت کے مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے لوک سبھا میں وکست بھارت گارنٹی روزگار آجیویکا مشن گرامین بل 2025 پیش کیا گیا۔تاکہ دیہی روزگار اور بنیادی ڈھانچے کو فروغ دیا جاسکے۔
مرکزی وزیر زراعت شیو راج سنگھ چوہان نے آج لوک سبھا میں وکست بھارت - روزگار کی گارنٹی اور آجیویکا مشن (گرامین) بل 2025 پیش کیا۔ یہ بل 20 سال پرانے مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار گارنٹی ایکٹ2025 (MGNREGA) کی جگہ لے گا۔x پیش ہے ایک رپورٹ: یہ بل وکست بھارت 2047 سے ہم آہنگ ہوکر ایک جدید قانونی طریقہئ کار قائم کرے گا جس کے تحت ہر ایک دیہی کنبے کو جس کے بالغ ارکان رضاکارانہ طور پر غیر ہنر مندانہ کام کرنے کو تیار ہوں، 125 دن کے روزگار کی گارنٹی دی گئی ہے۔ اِس بل کو MGNREGA کے مقابلے زیادہ بہتر بنایا گی...