February 5, 2025 10:19 AM February 5, 2025 10:19 AM

views 9

لوک سبھا نے، پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے، صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک کو منظوری دے دی ہے۔

لوک سبھا نے، پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے، صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک کو منظوری دے دی ہے۔ یہ تحریک کَل صوتی ووٹ سے منظور کی گئی۔ اِس سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی نے اس تحریک کا جواب دیا۔ وزیر اعظم نے شکریہ کی تحریک پر بحث کا جواب دیتے ہوئے آئین میں دی گئی اقدار کو مستحکم کرنے کے، اپنی حکومت کے پختہ عزم کو اُجاگر کیا۔ صدر جمہوریہ کے خطاب کا حوالہ دیتے ہوئے، جس میں آئین کے 75 سال مکمل ہونے کا تفصیلی ذکر کیا گیا۔ وزیر اعظم مودی نے زور دے کر کہا کہ آئین کی دفعات کے علاوہ ...