March 13, 2025 9:43 AM March 13, 2025 9:43 AM
8
پارلیمنٹ نے Oilfields (ریگولیشن اینڈ ڈیولپمنٹ) ترمیمی بِل 2024 منظور کرلیا ہے، جسے لوک سبھا منظوری دے چکی ہے۔
پارلیمنٹ نے Oilfields (ریگولیشن اینڈ ڈیولپمنٹ) ترمیمی بِل 2024 منظور کرلیا ہے، جسے لوک سبھا منظوری دے چکی ہے۔ اس بِل میں Oilfields (ریگولیشن اینڈ ڈیولپمنٹ) ایکٹ 1948 میں ترمیم کی بات کہی گئی ہے۔ یہ بل معدنی تیل کی تعریف کو وسعت دیتا ہے جس میں قدرتی طور پر پائے جانے والے ہائیڈروکاربن،کوئلہBed Methane اور شیل گیس شامل ہیں۔ اِس قانون میں اِس بات کی وضاحت کی گئی ہے کہ کوئلہ اور لِگنائٹ یا ہیلیئم معدنی تیلوں میں شامل نہیں ہوں گے۔ اِس دوران پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کو پیر تک معطل کردیا گیا ہے۔ لوک س...