July 24, 2025 9:44 AM
19
اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر ایل۔مروگن نے کہا ہے کہ سرکار نے سبھی ریاستوں میں آکاشوانی اور دوردرشن کیندروں کو جدید طرز پر ڈھالنے اور اِن کی توسیع کے لیے اقدامات کیے ہیں۔
اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر ایل۔مروگن نے کہا ہے کہ سرکار نے سبھی ریاستوں میں آکاشوانی اور دوردرشن کیندروں کو جدید طرز پر ڈھالنے اور اِن کی توسیع کے لیے اقدامات کیے ہیں۔ لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں ڈاکٹر مروگن نے کہا کہ اِن کیندروں کو مرکزی شعبے کی اسکیم ”نشریاتی بنیادی ڈھانچے اور نیٹ ورک کے فروغ“ کے تحت جدید طرز پر ڈھالا جا رہا ہے۔x