July 24, 2025 9:43 AM

views 16

اطلاعات و نشریات کی وزارت نے کہا ہے کہ بھارت میں ایک لاکھ 55 ہزار سے زیادہ پبلکیشنز اور 908 پرائیویٹ ٹی وی چینلز کے ساتھ ایک متحرک پریس اور میڈیا نظام موجود ہے۔

اطلاعات و نشریات کی وزارت نے کہا ہے کہ بھارت میں ایک لاکھ 55 ہزار سے زیادہ پبلکیشنز اور 908 پرائیویٹ ٹی وی چینلز کے ساتھ ایک متحرک پریس اور میڈیا نظام موجود ہے۔ لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت ڈاکٹر ایل۔مروگن نے بتایا کہ پریس رجسٹرار جنرل آف انڈیا میں رجسٹرڈ پبلکیشنز کی تعداد سال 2024-25 میں بڑھ کر ایک لاکھ 55 ہزار ہوگئی ہے جبکہ سال 2014-15 میں یہ ایک لاکھ 5 ہزار تھی۔ پرائیویٹ سیٹیلائٹ ٹی وی چینلز کی تعداد بھی 2014-15 کی 821 سے بڑھ کر 2024-25 میں 908 ہوگئی ہے۔ وزی...