August 12, 2025 9:43 AM
لوک سبھا نے انکم ٹیکس اور Taxation قوانین ترمیمی بل کو زبانی ووٹ سے منظوری دی۔
لوک سبھا نے Taxation قوانین ترمیمی بل 2025 اور انکم ٹیکس نمبر 2 بل 2025 کو زبانی ووٹ سے منظور کرلیا ہے۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے بہار میں ووٹر لسٹ پر خصوصی نظرثانی کے عمل اور دیگر معاملات پر اپوزیشن ارکان کے احتجاج کے درمیان یہ بل پیش کئے۔ انکم ٹیکس نمبر 2 بل 2025 کا مقصد انکم ٹیکس...