ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 1, 2025 10:03 AM

دلّی میں 19 کلوگرام کے کمرشیلLPG  سلینڈر کی قیمت 58 روپے 50 پیسے کم ہوگئی ہے۔

دلّی میں 19 کلوگرام کے کمرشیلLPG  سلینڈر کی قیمت 58 روپے 50 پیسے کم ہوگئی ہے۔ انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ دلی میں اب ایک کمرشیل LPG سلینڈر کی خردہ قیمت ایک ہزار 665 روپے ہوگئی ہے۔ اُدھر کولکاتہ میں کمرشیل LPG کی قیمت 57 روپے کم ہوئی ہے جبکہ ممبئی میں 58 روپے اور چنئی میں 57 ر...