ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 12, 2025 9:30 AM

لاس انجلس میں گزشتہ ہفتے احتجاج شروع ہونے کے بعد سے 380 سے زیادہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

لاس انجلس میں گزشتہ ہفتے احتجاج شروع ہونے کے بعد سے 380 سے زیادہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس محکمے نے یہ جانکاری دی ہے۔ لاس انجلس کاؤنٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی نے کہا ہے کہ مزید گرفتاریاں ہونے کا امکان ہے، کیونکہ اُن افراد کی نشاندہی کرنے اور کارروائی کرنے کے لیے سوشل میڈیا پر دستی...